the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
وا شنگٹن : امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ایبولا وائرس پر قابو پانے کیلیے تجرباتی طور پر بنائی گئی ویکسین کے مثبت نتائج سامنے آئے ہیں اور وائرس سے متاثرہ بندر تجرباتی ویکسین سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ ویکسین کے ذریعے ایبولا وائرس میں موجود داغ 'ماکونا' کو نشانہ بنایا گیا، ایبولا



کی وجہ سے مغربی افریقی ممالک میں سیکڑوں افراد ہلاک ہوچکے ہیں، سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ لیبارٹری میں تجرباتی علاج کیلیے لائے گئے تینوں بندر صحت مند ہو رہے ہیں جبکہ ایبولا سے متاثرہ 3 بندر جن کا علاج نہیں ہوا، بیماری کا شکار ہونے کے 9 دن کے اندر اندر مر گئے، اس وقت انسانوں میں ایبولا وائرس کو ختم کرنے کیلیے کوئی علاج یا ویکسین موجود نہیں ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
صحت میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.